• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں سالانہ 2000 افراد میں  کینسر کی تشخیص

جمعہ 05-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں سالانہ 2000 افراد میں  کینسر کی تشخیص
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) احمد الشرافہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ عام ہے ، خواتین اور مردوں میں 18 فیصد کی شرح سے بڑی آنت اور پھیپھڑوں کا کینسر ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ میں کینسر کی روک تھام ، تشخیص اور علاج سے متعلق یورپین ہسپتال میں آنکولوجی کے شعبہ کے سربراہ احمد الشرافہ نے، کینسر کے عالمی دن  کے موقع پر کہا ہے کہ حالیہ برسوں کےدوران غزہ میں کینسر کے لگ بھگ 8644 کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں جس  کےبعد محصورعلاقے میں  کینسر کے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 2000  افراد کا اضافہ ہورہا ہے۔

الشرافہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ عام ہے، خواتین اور مردوں میں 18فیصد کی شرح سے بڑی آنت اور پھیپھڑوں کا کینسر ہے۔

انہوں نےاس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کینسر کےمریض دوائیوں کی کمی کا شکار ہیںاور متعددمریضوں کو ان کی ضروری ادویات کی مکمل عدم موجودگی کی وجہ سے بیرون ملک اسپتالوںمیں منتقل کر نا ضروری ہے جبکہ قابض حکام کی نافذ کی گئی ناکہ بندی کے نتیجے میںمریض بیرونی سفر نہیں کرسکتے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ ایک محصور علاقہ ہے جسے عام حالات میں بھی بیرونی دنیا سے کاٹ دیا گیا ہےاس صورت حال کے بعد غزہ میں پھنسے مسافروں اور مریضوں کو بھی بیرونی سفر کے لیے متعدد رکاوٹوں کا سامنا  ہے۔

Tags: آنکولوجیاحمد الشرافہغزہقابض ریاست اسرائیلکینسرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.