• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں "حق واپسی” ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 2 بچے شہید 70 سے زائد زخمی

ہفتہ 07-09-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں "حق واپسی” ریلی پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 2 بچے شہید 70 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین  کےشہر غزہ میں "حق  واپسی مارچ”  کے شرکاء پر صیہونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے دوبچے شہید 70 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہرغزہ میں 73 ویں ہفتے سے جاری "حق واپسی مارچ” کے شرکاء پرصیہونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے 16 سالہ "علی سامی الاشقار” سمیت 2 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں, زخمی ہونے والوں میں خواتین ،بچوں،  صحافیوں اور امدادی کارکنان شامل ہیں۔

فلسطین کے ہزاروں افراد تیس مارچ 2018 سے ہرجمعہ کو مقبوضہ فلسطین کے شہرغزہ میں اسرائیلی سرحد کے ساتھ غزہ کے غیرقانونی محاصرے اوراسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں، ہر ہفتے اس احتجامی ریلی پراسرائیلی فوج کی جانب سے  وحشیانہ فائرنگ کی جاتی ہے جس سے متعدد افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوجاتے ہیں،

Image result for great return march

مارچ 2018 سے جاری اس احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 320 فلسطینی شہید اور 32 ہزار سے زائد زخمی ہوئے  جن میں سے سینکڑوں زندگی بھر کی معذوری کا شکار ہوگئے ہیں ۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی ریاست نے غزہ شہر کا گزشتہ 13 سالوں سے غیر قانونی محاصرہ کررکھا ہے جس کے باعث وہاں بنیادی اشیا کی ترسیل کی راہ میں شدید رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کے فلسطینیوں کو غذائی اشیا، ادویات اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Tags: تیس مارچ 2018علی سامی الاشقار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.