• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

بدھ 10-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Israeli-navy-targeted-Palestinian-fishing-boats-sailing-Gaza-city

Israeli navy targets Palestinian fishing boats off Gaza coast

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی بحریہ اسرائیل ہی کی جانب سے مقررہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے شکار کرنے والے فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بناتی ہے اور اکثریت کو گرفتارکرکے طویل قید میں ڈال دیتی ہے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ایک ہے۔

فلسطینی نیوز ایجنسی WAFAکے مطابق صیہونی ریاست نے گذشتہ 14 برسوں سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کی ہوئی ہے جس کے باعث غزہ کے رہائشی 20 لاکھ سے زائد فلسطینی انتہائی مشکلات کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ان کے پاس ذرائع آمدنی کے وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں اور اس صورتحال میں صیہونی فوج معاش کا واحد ذریعہ مچھلی کے شکار کو بھی خطرناک بنارہی ہے۔

وفا کے مطابق صیہونی بحریہ اسرائیل ہی کی جانب سے مقررہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے شکار کرنے والے فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بناتی ہے اور اکثریت کو گرفتارکرکے طویل قید میں ڈال دیتی ہے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ایک ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست کی نیوی نے گذشتہ سال 2020 میں کم سے کم 40 مرتبہ فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی جس میں 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ کشتیا ں الگ تباہ ہوئیں۔

Tags: اسرائیلی بحریہصہیونیئزمغزہفلسطینی ماہی گیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.