• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: تیز بارشوں اور طوفان  کی تباہی،ایک بچے سمیت دو فلسطینی شہید

اتوار 15-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: تیز بارشوں اور طوفان  کی تباہی،ایک بچے سمیت دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  تیز بارش اور طوفان کے باعث ہونےوالے حادثات میں ایک بچے سمیت   دو افراد شہید ہوگئے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق گز شتہ روز شدید بارش تیز ہواؤں کے باعث غزہ میں حادثات میں  ایک  15 سالہ نوجوان محمود بریخ جاں بحق ہوا جبکہ ایک  سات سالہ بچہ بھی حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔

جنوبی علاقے خان یونس کا رہائشی  15 سالہ محمود بریخ تیز ہوا کے باعث چھت گرنے سے جاں بحق ہو اجبکہ وسطی غزہ میں تیز ہواؤں اور بارش کے نتیجے میں سات سالہ بچہ صائم موسیٰ جاں‌بحق ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ غزہ  میں گزشتہ تین دنوں سے  بارشیں اور تیز ہوائیں جاریں ہیں ،  فلسطین کے بعض مقامات پر ہوا کی رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Tags: تیز ہوائیں اور بارشیںصائم موسیٰغزہمحمود بریخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.