• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ اور رام اللہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید، متعدد زخمی

ہفتہ 26-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
غزہ اور رام اللہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 25 سالہ ایھاب عطا اللہ حسین عابد شہید اور متعدد شہری زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر اس وقت گولیاں چلائیں جب وہ غزہ میں ہفتہ وار حق واپسی مظاہروں میں شریک تھے۔

ادھر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان 17 سالہ ایمن اکرم عثمان حامد شہید ہو گیا۔ سلواد میں فلسطینی شہری جمعہ کی نماز کے بعد صیہونی آباد کاری اور اراضی ہتھیانے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پرلاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: احتجاجاسرائیلحق واپسیرام اللہرفحشہیدصیہونیغرب اردنغزہفائرنگفلسطینمظاہروںوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.