• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کو اسرائیلی ریاست کا حصہ تسلیم نہیں کریں گے ،عریقات

بدھ 29-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن کو اسرائیلی ریاست کا حصہ تسلیم نہیں کریں گے ،عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی انتظامی امور کے سربراہ  نے  مونٹے نیگرو کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اسرائیل کے غرب اردن کو  صیہونی ریاست میں شامل کرنے کے منصوبے کی ایک بارپھر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب ارن کو کسی صورت اسرائیل کا حصہ تسلیم  نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے  مطابق فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے گزشتہ روز یورپی ملک مونٹے نیگرو کے وزیر خارجہ سردان درمانو وچ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے غرب اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کے صیہونی منصوبے کی ایک بار پھر سخت الفاظ میں مذمت کی ۔

صائب عریقات نے وزیر خارجہ کو  صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر یہودی آبادکاری  کے نئے منصوبوں سے آگاہ کیا ، دونوں رہنماؤں نے  عالمی وباء کورونا وائرس کے  بچاؤں کیلئے  فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)  اونرواکی مالی معاونت ، اور بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: صائب عریقاتغرب اردنفلسطین لبریشن آرگنائزیشنمونٹے گرووزیر خارجہیہودی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.