• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کا اسرائیل سےالحاق جنگی جرم ہے، عرب لیگ

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن کا اسرائیل سےالحاق جنگی جرم ہے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب لیگ کاکہنا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں اسرائیل کی فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ پالیسی میں توسیع، استعماری منصوبوں کا تسلسل، صدی کی ڈیل اور فلسطینی علاقوں کی  تقسیم کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔

53 ویں النکسہ کے موقع پر عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن پراسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضےکے اعلان اور اسرائیلی خود مختاری کےفیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر باطل، ناقابل قبول اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔

بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام، القدس کو فلسطینی مملکت کا دارالحکومت بنانے اور سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیےگئے علاقوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

عرب لیگ نے اپنے بیان میں اسرائیلی اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کے توسیع پسندانہ جرائم سے نہ صرف خطے بلکہ پورے خطے کا امن خطرے میں ہے۔

Tags: صدی کی ڈیلصیہونی ریاستعرب لیگغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.