• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن پر صہیونی قبضے کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 11-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن پر صہیونی قبضے کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مظاہرین کے اردنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اراضی کے اسرائیل سے الحاق کے خلاف صہیونی سفیر کو طلب کرکے اس سے احتجاج کریں اور اس ناجائز قبضے کے خلاف ہر ممکن اقدامات  کئے جائیں۔

گزشتہ روز اردن کے دارالحکومت عمان میں  نماز جمعہ کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں اور عوامی قوتوں کی اپیل پر ہزاروں افراد نے فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ۔

دھرنے میں شرکت کرنے والی شخصیات نےعمان میں مسجد الحسینی کےامام اور دیگرشخصیات نے شرکت کی۔اس موقعے پر شرکا نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔ ان پر اسرائیل مردہ باد کے نعرے درج تھے۔ اس موقعے پر شرکا نے فلسطین کے حق اور فلسطینی اراضی پر قبضے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اردنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اراضی کے اسرائیل سے الحاق کے خلاف صہیونی سفیر کو طلب کرکے اس سے احتجاج کیا جائے۔

Tags: اردنصہیونی قبضہعمانغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.