• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عمان: اسرائیلی جارحیت، غزہ سے اظہار یکجہتی اور اردن کی خاموشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

کرک میں اسلامی تحریک نے غزہ اور فلسطینی عوام کی حمایت میں موتہ شہر میں ایک عوامی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے شہداء کی تصاویر اٹھا کر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔

ہفتہ 07-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عمان: اسرائیلی جارحیت، غزہ سے اظہار یکجہتی  اور اردن کی خاموشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اردن کے مختلف شہروں میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور اردن کی خاموشی کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر جلوس نکالے گئے۔

عمان میں ڈاؤن ٹاؤن سے ایک مارچ کا آغاز ہوا جس میں مظاہرین نے بحیرہ مردار آپریشن کے شہیدوں، عامر قواس اور حسام ابو غزالہ کی علامتی جنازے میں سوگ منایا۔ حکام نے ان کی نماز جنازہ منعقد کرنے سے روک دیا تھا۔

عربد، زرقا اور کرک گورنریوں میں پولیس الرٹ رہی اور فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ زرقا میں ‘طوفان الاقصیٰ سے فتح تک’ کے عنوان سے جلوس نکالا گیا، جب کہ عربید گورنری میں نیشنل فورم کی اپیل پر ایک جلوس نکالا گیا جس میں "القدس سمندر سے دریا تک فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے” کا نعرہ بلند کیا گیا۔

کرک میں اسلامی تحریک نے غزہ اور فلسطینی عوام کی حمایت میں موتہ شہر میں ایک عوامی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے شہداء کی تصاویر اٹھا کر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔

اس موقع پر یہ بات بھی سامنے آئی کہ امریکہ کی حمایت سے اسرائیل 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں 150,000 سے زائد فلسطینی شہید یا زخمی ہو چکے ہیں، جن میں بیشتر بچے اور خواتین ہیں۔ 11,000 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔

Tags: اردناسرائیلیصیہونعمانغزہفلسطینیکرکنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.