• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب گلوکار کا اسرائیلی فنکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار، چارلاکھ ڈالرٹھکرادیئے

جمعہ 14-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب گلوکار کا اسرائیلی فنکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار، چارلاکھ ڈالرٹھکرادیئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب فنکار کا  کہنا ہے کہ میں صرف موت کی فکر کرتا ہوں  ایسا کوئی کام نہیں کروں گا جس میں تاریخ مجھے ایک مجرم کےطورپر یاد رکھے بلکہ فلسطین کے حوالے سے میں اپنے اصولی موقف پرقائم رہتے ہوئے اپنی آخرت کو چند پیسوں پر ترجیح نہیں دوں گا۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے اقدامات کے خلاف اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  تیونس کے ایک فنکار اور گلو کار لطفی بوشناق نے اسرائیلی فن کار کے ساتھ موسیقی کے ایک پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،   پروگرام میں شرکت نہ  کرنے اور چار لاکھ ڈالر کی پیش کش ٹھکرا تے ہوئے تیونسی گلوکار کا کہنا تھا کہ  ان کا یہ موقف قضیہ فلسطین کی حمایت پرمبنی ہونے کے ساتھ ساتھ اصولی ہے۔

اپنے ایک بیان میں بوشناق نے کہا کہ میں صرف موت کی فکر کرتا مگر میں یہ واضح‌کرتا ہوں کہ میں ایسا کوئی کام نہیں کروں گا جس میں تاریخ مجھے ایک مجرم کےطورپر یاد رکھے بلکہ فلسطین کے حوالے سے میں اپنے اصولی موقف پرقائم رہتے ہوئے اپنی آخرت کو چند پیسوں پر ترجیح نہیں دوں گا۔

واضح  رہے کہ بوشناق کا شمار قضیہ فلسطین کے حامی اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں‌نے فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں نغے گائے ہیں،  وہ فلسطین پراسرائیلی ریاست کے قبضے اور امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے کے سخت ناقد ہیں۔

Tags: اسرائیلی فنکارتیونسی فنکارڈالرٹھکرادیئےلطفی بوشناق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.