• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی فوجداری عدالت میں فلسطین کے خلاف صیہونی جرائم کی تحقیقات کی راہ ہموار

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی فوجداری عدالت میں فلسطین کے خلاف صیہونی جرائم کی تحقیقات کی راہ ہموار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے 1967 کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اپنے دائرہ اختیار میں توسیع کا فیصلہ جاری کیا ہے جو صیہونی ریاستی جنگی جرائم کی تحقیقات کی راہ کو ہموار کرنے  میں معاون رہے گا۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق "بین الاقوامی فوجداری عدالت ‘آئی سی سی’ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں قابض صیہونی ریاست کے ذریعہ ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات پر متفق ہے، عدالت نے کہا ہے کہ اس کے دائرہ اختیار 1967 کی چھ روزہ جنگ سے صیہونی ریاست کے زیرکنٹرول علاقوں تک پھیلا ہوا ہےاس فیصلے سے اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے عدالت کا آغاز ہونے کی راہ ہموار ہوگی۔

عدالت کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جن جرائم کا  ارتکاب کیا ہےان کی تحقیقات ہونی چاہئیں ، یہ بات ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عدالت کی منظوری کے فریم ورک میں شامل ہے۔

Tags: آئی سی سیبین الاقوامی عدالت انصافعالمی فوجداری عدالتقابض صیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.