• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عالمی اسلامی سربراہ کانفرنس: حماس وفد ملائیشیا پہنچ گیا

جمعرات 19-12-2019
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی اسلامی سربراہ کانفرنس: حماس وفد ملائیشیا پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا کے وزیراعظم کی دعوت پر حماس کا اعلیٰ اختیاراتی وفد عالمی اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کولالمپور پہنچ گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد کولالمپور میں ہونے والی  عالمی اسلامی سربراہ کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محم کی دعوت پر شرکت کیلئے گزشتہ روز ملائیشیاپہنچ گیا ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے دورہ ملائیشیا پرجانے والے رہ نماؤں میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سابق ارکان موسیٰ ابو مروزق، خلیل الحیہ، عزت الرشق حسام بدران، سامی ابو زھری، اسامہ حمدان اور جمال عیسیٰ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ملائیشیا کی میزبانی عالمی اسلامی سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن، امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی، ایران کے صدر حسن روحانی، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور انڈونیشیا سمیت دیگر مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے ۔

Tags: حماسعالمی اسلامی سربراہ کانفرنس؎مہاتیر محمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.