• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

پیر 24-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے چوق سے حملہ کیا جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی ۔

عینی شاہدین  کے مطابق قابض صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب الاصباط پر ایک نوجوانو کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا ، زخمی نوجوانو کو طبی امداد فراہم کی گئی اور نہ کسی کو اجازت دی گئی کہ اس کو طبی امداد فراہم کی  جائے ۔

اسرائیلی پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی پولیس کے اہلکاروں پر چاقوں سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے جواب میں فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماری گئی ، اسرائیلی پولیس نے عینی شاہدین کےبیان کو مستردرکرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا ، زخمی  حالت  میں جان بوجھ کر چھوڑے جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ شہید فلسطینی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے جب کہ اس کارروائی میں موقع پر موجود خاتون کے بھی زخمی  ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: اسرائیلی پولیسباب الاصباطقابض ریاستمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت القمدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.