• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کامسجد اقصیٰ پردھاوا، پانچ فلسطینی خواتین اغواء

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کامسجد اقصیٰ پردھاوا، پانچ فلسطینی خواتین اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر وہاں پرموجود فلسطینی خواتین نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ان میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی پولیس نے  فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ میں گھس کر وہاں پرموجود فلسطینی خواتین نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ان میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا گیا۔

حراست میں لی گئی خواتین میں آیہ ابو ناب بھی شامل ہیں جنہیں ماضی میں بھی حراست میں لی جا چکی ہیں۔گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے جن پانچ خواتین کو حراست میں  لیا ان کی شناخت اسلام مناصرہ، سماح محامید، ناھد صلاح، نفیسہ خویص معالی عید اور آیۃ ابو ناب کے ناموں سے کی گئی ہے۔

صیہونی پولیس کی جانب سے فلسطینی خواتین کی گرفتاری  اور ان پر عائد  الزامات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہے اور نہ یہ بتایا گیا ہے کہ انھیں کہاں لے جایا گیا ہے ۔

Tags: صیہونی پولیسفلسطینی خواتین اغواءمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.