• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کافلسطینی نوجوان پر سرعام تشدد

ہفتہ 11-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(صیہونی ریاست کے مظالم پر مبنی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  اسرائیلی پولیس  ایک فلسطینی شہری کو سرعام بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے لے گئے ۔

سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی  پولیس نے گزشتہ جمعہ کی شام  مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع العیساویہ  کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو  روکا اور اس کی جانب سے روکنے کی وجوہات پوچھنے پر صیہونی پولیس اہلکاروں نے نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتارکرکے اپنے ہمراہ صیہونی عقوبت خانے لے گئے ۔

واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے بحران کے باوجود صیہونی فوج اورپولیس کی جانب سے فلسطینی باشندوں کے گھروں اور کاروباری علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر چھاپے اور تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور توڑپھوڑ جاری ہے دوسری جانب اسرائیلی پولیس فورس ، کئی مہینوں سے سیکڑوں باشندوں کو حراست میں لے رہی ہے ، جن میں نابالغ افراد بھی شامل ہیں۔

Tags: العیسویاصیہونی پولیسفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.