• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کا فلسطینی نوجوان پر سرعام تشدد، گرفتارکرلیا

پیر 20-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کا فلسطینی نوجوان پر سرعام تشدد، گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے گزشتہ روز دو سگے بھائیوں سمیت 8 فلسطینیوں کو گھروں سے اغوا کرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک درجن سے زائد قابض صہیونی فوج نے  آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے کے شعفاظ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی مصطفى أحمد البياع کو سڑک کنارے تلاشی کے نام پر روکنے کے بعدسرعام بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، صیہونی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے حوالے سے کوئی معلومات تاحال فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج اور پولیس نے دو سگے بھائیوں سمیت 9 فلسطینی باشندوں کو اغوا اور گرفتارکیا ہے ۔

Tags: پناہ گزین کیمپشعفاظصیہونی پولیسفلسطینی گرفتارمصطفى أحمد البياع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.