• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کامعذور فلسطینی کے قتل کا اعتراف

پیر 08-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی وزیراعظم کامعذور فلسطینی کے قتل کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نے معذور فلسطینی کے قتل کا اعتراف کرتےہوئے کہا کہ ہمیں فوج کی اس غلطی کو تسلیم کرنا چاہیے جس میں القدس میں ایک فلسطینی معذور کو قتل کیا گیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلا غ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے کنیسٹ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معذور فلسطینی ایاد الحاق کے قتل کا اعتراف کیا اور کہا کہ ہمیں فوج کی اس غلطی کو تسلیم کرنا چاہیے جس میں القدس میں ایک فلسطینی معذور کو قتل کیا گیا۔

معذور فلسطینی کے ساتھ ہونے والا واقع ایک المیہ ہے وہ ایک ذہنی معذور شخص تھا اس کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا تاہم اسرائیلی پولیس نے جو کیا وہ غلط فہمی میں کیا ، حادثہ اس  وقت گذرا جب معذور فلسطینی ایک انتہائی حساس مقام میں پہنچ گیا اور فوج کی طرف سے دی گئی وارننگ نظرانداز کردی۔

واضح رہے کہ تیس مئی کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط میں ایک 32 سالہ ذہنی معذور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ شہید ہونے والا شہری ایک ذہنی معذور تھا جو اسرائیلی فوج کے لیے کسی قسم کا خطرہ نہیں بن سکتا تھا۔

Tags: ایاد الحاقذہنی معذور فلسطینی شہیدصیہونی وزیراعظمنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.