• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی مافیا کے ہاتھوں مزید تین فلسطینی شہید

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی مافیا کے ہاتھوں مزید تین فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطینی میں صیہونی فوج کی سرپرستی میں سرگرم صیہونی مافیا نے تین مزید فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق  صیہونی فوج کی سربراہی میں صیہونی  سرگرم جرائم پیشہ صیہونی مافیا نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر علاقے باقہ میں ایک شاپنگ سینٹر میں تین فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ، شہید ہونے والوں کی شناخت   25 سالہ امیر ابو حسین اور  41 سالہ محمد جمیل شرقیہ  سگے بھائی ہیں جبکہ  33 سالہ احمد بھی شہید ہونے والوںمیں شامل ہیں ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شاپنگ سینٹر میں تین نقاب پوش حملہ آور داخل ہوئے اور فلسطینی نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی ، فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو اسپتالوں میں لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

خیال رہےکہ سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی ریاست کے قبضے میں آنے والے فلسطینی علاقوں میں موجود فلسطینی عرب باشندوں کی غیراعلانیہ نسل کشی کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے جس میں اب تک سیکڑوں فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتارا کا چکا ہے۔

اسرائیلی پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے قاتل گینگ کی باقاعدہ سرپرستی کرتے پائے گئے ہیں۔ کئی واقعات میں قاتلوں کا پتا چلا ہے مگر ان کے خلاف کسی قسم کی کارروئی نہیں کی گئی۔ اس سے واضح‌ہوتا ہےکہ فلسطینیوں‌کی مجرمانہ نسل کشی کے پیچھے اسرائیلی ریاست کا ہاتھ ہے۔

Tags: صیہونی فوجصیہونی مافیامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.