• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپےطالبہ سمیت  چار  فلسطینی نوجوان اغواء

جمعرات 23-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپےطالبہ سمیت  چار  فلسطینی نوجوان اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی طالبہ سمیت چار نوجوانوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کےمطابق  صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ  کے مضافاتی علاقے سے عمر التمیمی کو اس کے گھر سے اغواء کیا ، الخلیل شہر میں العروب پناہ گزین  میں چھاپہ مارکر 26 سالہ رامی ھنیہ اور اس کے بھائی کو حراست میں لے لیا  جبکہ  بیت لحم میں فوجی چیک پوسٹ پر صیہونی فوج نے ایک فلسطینی طالبہ اور اس کےساتھ ایک شخص کو اغواء کرکے  نامعلوم مقام پر متنقل کردیا ۔

Tags: بیت لحمرام اللہعمر التمیمیفلسطینی اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.