• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے لبنان میں اسموگ بموں سے حملے

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی فوج کے لبنان میں اسموگ بموں سے حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی  فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں حاصبیا کے نواحی علاقے العرقوب میں ایک لبنانی فوجی مرکز پر اسموک بموں سے حملہ کیاہے۔

لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین پر  قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کفر شعبا کے پہاڑے علاقے العرقوب میں موجود لبنانی فوجی رویسٹ العلم کیمپ پر اسموک بم برسائے۔

واضح رہے کہ ہفتے کی شام سے اسرائیلی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی شروع کی تھی اور اب تک اسرائیل لبنان کی فضائی حدود کی 29 خلاف ورزیاں کرچکا ہے۔

Tags: العرقوبصیہونی فوجکفر شعبالبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.