• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے فلسطینی اسکولوں پرحملے جاری، درجنوں طلباء بےہوش

پیر 04-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے فلسطینی اسکولوں پرحملے جاری، درجنوں طلباء بےہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی بستیوں پر حملوں کے بعد اب اسکول کالج اور دیگر تعلیمی اداروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، الخلیل میں اسکولوں پر صیہونی فوج کی بلاجواز شیلنگ سے درجنوں طلباء بے ہوش ہوگئے ۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض فوج نے اتوار کے روز بھی اسکولوں پر انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء طالبات،  اساتذہ  اور دیگر شہری دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

خیال رہے کہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسکولوں میں صہیونی فوج کے دھاوے روز کا معمول بن چکے ہیں، طلباء پرحملے انہیں خوف زدہ کرنے اور ان پر رعب ڈالنے کی مذموم کوشش ہے۔

Tags: الخلیلصیہونی فوج ؎طلباء بے ہوشفلسطینی اسکولوں پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.