• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، تین زخمی متعدد گرفتار

پیر 20-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، تین زخمی متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقدس  کے مضافات میں  فلسطینیوں کے گھروں پر بلا اشتعال فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

مقامی سماجی کارکن مراد اشتیوی  نے بتایا کہ صیہونی ریاست کے انٹیلی جنس عہدیداروں  نے سادہ لباس میں  جارحانہ کارروائیاں کیں  جس کے باعث مشرقی قلقیلیہ متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے قابض صیہونی فوج نے  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہروں قلقیلیہ اور طولکرم میں گزشتہ روز فلسطینی آبادیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی  اور آنسو گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینیوں کے زخمی ہونے درجنوں کے بے ہوش ہونے اور متعدد کو گرفتارکرنے کی اطلاعات ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ایک شہری عبداللطیف القدومی کے مکان پرچھاپہ مارا اور ان کے گھر میں گھس کر قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔اُدھرغرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں بھی فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان تصادم اور تشدد کی اطلاعات ہیں۔

Tags: طولکرمفلسطینی زخمیقلقیلیہمراد اشتیویمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.