• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 27 زخمی متعدد بے ہوش

ہفتہ 17-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 27 زخمی متعدد بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی جانب سے اپنے حقوق کے حصول کیلئے نکالی گئی ریلی کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ اور شیلنگ کی جس کے  نتیجےمیں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پرگذشتہ 17سالوں سے بند کی گئی   مرکزی سڑک کو دوبارہ کھولنے کیلئے پر امن احتجاج    کرنے والے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے  آنسو گیس اور فائرنگ کی جس کے نیتجے میں کم سے کم 27 فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور متعدد کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی عوامی مزاحمتی رابطہ کمیٹی کے رکن مراد اشتیوی نے بتایا کہ قابض فوج نے پانچ مظاہرین کو احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔خیال رہے کہ گذشتہ 17 سال سے قلقیلیہ اور نابلس کو ملانے والی سڑک کی بندش کے خلاف کفر قدوم  کے مقام پر فلسطینی شہری گذشتہ 9 سال سے ہفتہ وار مظاہرے کرتے ہیں۔ قابض‌فوج نے کفر قدوم کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو مسلسل کر رکھا ہے۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی زخمیقلقیلیہکفر قدوممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.