• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی آبادی پر آنسو گیس کی شیلنگ

پیر 27-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی آبادی پر آنسو گیس کی شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی آبادی پر بلا اشتعال  آنسوگیس کی شیلنگ کی   اورگھروں میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے  مطابق صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان پر  اچانک حملہ کیا  اور مقامی رہائشیوں پر اچانک بلا اشتعال آنسو  گیس  کے گولے فائرکئےجس کے  نتیجے  میں متعدد رہائشی بے ہوش ہوگئے جس کے بعد صیہونی فوج نے  متعدد فلسطینیوں کو بے جواز گرفتارکرلیا۔

قبل ازیں  اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب باب الا سباط علاقے میں نماز عشاء ادا کرنے والے نمازیوں کو حراست میں  لینے کے بعد رہا کردیا ۔

Tags: "سلوانباب الا سباطفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.