• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ میں فلسطینی کسانوں پر بلا اشتعال فائرنگ

بدھ 08-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ میں فلسطینی کسانوں پر بلا اشتعال فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے غزہ میں کاشتکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ سرحدی باڑ ہٹا کر غزہ میں فلسطینیوں کی زرعی زمین کو  فوجی بلڈوزر سے ہموار کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوجی اسنائپرز نے گزشتہ روز گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیل کے غیر قانونی  محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ کے شمالی سرحدی علاقے خان یونس  کے قصبے خزاعہ میں اپنی زمینوں پر کام کرنے والے فلسطینی کاشتکاروں  پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کے باعث کسانوں کو کام چھوڑ کر واپس جانا پڑا  ۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے بلڈوزر اور ہیوی مشینری کے زریعے غزہ کی سرحدی باڑ کو ہٹا کر فلسطینی علاقے میں داخل ہونے کے بعد فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو  ہموار کردیا جس کے باعث حالیہ لگائی گئی فصل تباہ ہوگئی ۔

Tags: خان یونسخزاعہصیہونی فوجی اسنائپرزصیونی فوجیغزہمحاصرہ زدہ شہر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.