• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج کالبنان سے انخلاء شہداء کی قربانیوں کا صلہ ہے، حماس

منگل 26-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی فوج کالبنان سے انخلاء شہداء کی قربانیوں کا صلہ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنانی سے انخلا لبنانی مزاحمت کا ثمر ہے جس نے آخر کار صہیونی دشمن کو لبنان سے بھاگنے پرمجبور کیا یہ شہداء کے خون اور اسیران کی قربانیوں سے ممکن ہوا۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے لبنانی قوم کو اسرائیلی فوج کے انخلا کے بیس سال پورے ہونے پر حماس اور فلسطینی قوم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جنوبی لبنان سے بیس سال پیشتر اسرائیلی فوج کا انخلا شہدا کے خون اور اسیران کی قربانیوں کے باعث ممکن ہوا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کا انخلا صہیونی ریاست کی عرب محاذوں پرشکست کا نتیجہ ہے۔ اس سے قبل جزیرہ نما سینا سے بھی قابض صہیونی فوج کو بھاگنا پڑا تھا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بیس سال قبل صہیونی فوج کی جنوبی لبنان کے محاذ سے ذلت آمیز شکست اور پسپائی  اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مزاحمتی پروگرام میں دشمن کو شکست سے دوچار کرنے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔

Tags: جنوبی لبنانحازم قاسمحماسشہداء کا خونصیہونی فوجمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.