• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا چھاپہ شہید فلسطینی کے بھائی سمیت تین گرفتار

ہفتہ 02-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا چھاپہ شہید فلسطینی کے بھائی سمیت تین گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے شہید یوسف عنقاوی کے گھرپر چھاپہ مارا   اور شہید کے بھائی محمد نقاوی کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پرلے گئے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے رات گئے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت سیرا کے مقام پر مشہور فلسطینی مزاحمتی خاندان عنقاوی کےگھر پر چھاپہ مار کارروائی کی اور وہاں موجود شہید یوسف عنقاوی کےبھائی   22 سالہ محمد عنقاوی کو حراس میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے محمد عنقاوی کے چچا زاد ابراہیم اور ایک دوسرے فلسطینی نوجوان کو بھی حراست میں لیا تاہم انہیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے یوسف عنقاوی اور اس کے ساتھی 20 سالہ امیر دراج کو ایک سال قبل مغربی رام اللہ میں کفر نعمہ کے مقام پر گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: صیہنی فوجمقبوضہ مغربی کنارہیوسف القناوییوسف عنقاوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.