• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا مسجداقصیٰ پرحملہ، تشدد کےبعد متعدد نمازیوں کوگرفتار کرلیا

جمعہ 31-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مسجداقصیٰ پرحملہ، تشدد کےبعد متعدد نمازیوں کوگرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چاقو رکھنے کے الزام عائد کرتے ہوئے  صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز میں مصرف  نمازیوں پر وحشیانہ تشددکرتے ہوئے مسجد سے بے دخل کردیا، مسجد کا تقدس پامال کرتے ہوئے  کئی گھنٹوں تک مسجد سیل کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام صیہونی فو ج نے مسجد اقصیٰ پر اچانک حملہ کیا اور نمازمیں  مصروف فلسطینی مسلمانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مسجد سے بے دخل کردیا ، قابض صیہونی فوج نےاس کارروائی کےلیے دعویٰ کیا کہ نمازیوں میں دو ایسے فلسطینی ہیں جن کے جن کے پاس چاقو ہیں اور وہ اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

قابض فوج نے فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور تمام نمازیوں کی تلاشی لینے کے بعد متعدد نمازیوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے ان دو مشتبہ فلسطینیوں کو بھی حراست میں لے لیا جن پراپنے پاس چاقو لانے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔ انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو فلسطینیوں کے قبضے سے چاقو برآمد کیے گئے ہیں۔

Tags: چاقو رکھنے کا الزامصیہون فوجفلسطینی نمازیوں پر تشددمسجد اقصیٰمسجد سیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.