• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا مسجد اور پرائمری اسکول مسمار کرنے کا فیصلہ

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مسجد اور پرائمری اسکول مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی اسکول اور مسجد کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

مزاحمت اور تحفظ کمیٹی کے کو آرڈینیٹر  فواد عمرکا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں یطہ کےمقام پر قائم ام قصہ پرائمری اسکول اور ایک زیر تعمیر مسجد کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔

اسکول کے پرنسپل ، یوسف باسعتہ نے بتایا کہ  مذکورہ اسکول میں امہ  قصہ اور سرج برادری کے کم سے کم 50 طلباء زیر تعلیم ہیں جو اگر مسمار کیا جاتا ہے تو یہ تمام بچے تعلیمی سرگرمیوں سے محروم ہوجائیں گے ۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینی طالب علمقابض صہیونی بلدیاتی ادارےمقبوضہ بیت المقدسیطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.