• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا بدترین استعمال، متعدد زخمی

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا بدترین استعمال، متعدد زخمی

Israeli troops fire shots, tear gas at Gaza protesters, 1,100 Palestinians hurt

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی ریاست کے فلسطینی پر قبضے کے خلاف  احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر صیہونی فوج  کے طاقت کے بدترین استعمال  سے درجنوں فلسطینی زخمی ،متعدد گرفتار۔

گذشتہ روز مقبوضہ  فلسطین کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عین البیضا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے، مظاہرین نے اسرائیلی فوج کے خلاف اور یہودی آباد کاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی  اور فلسطینیوں کیلئے بندکی گئی شاہراہوں کو کھولنے، اسرائیلی فوج کے خلاف اور یہودی آباد کاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی، ئےصیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں  کی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کے زخمی جبکہ متعدد کے گرفتارہونے کی اطلاع ہے ۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجعین البیضامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.