• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی شہریوں پر تشدد، صحافی گرفتار

ہفتہ 28-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی شہریوں پر تشدد، صحافی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف اقدامات کے نام پر صیہونی فوج کا فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد ، واقع کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو بھی اسرائیلی فوج نے گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ غرب اردن کے علاقے طولکرم میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے نام پر فلسطینی باشندوں کو گھروں سے گرفتارکررہی ہے اور گرفتار افراد پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیاجارہا ہے  ۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے اور شمالی گورنری طولکرم میں المزرعہ گاؤں میں فلسطینیوں کو گھروں سے گرفتار کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا،  اس موقعے پراسرائیلی فوج نے کوریج کرنے والے ایک صحافی احمد ابو قرع کو  بھی گرفتارکرلیا ۔

Tags: المزرعہ گاؤںرام اللہصیہونی فوجطولکرمفلسطینی صحافیکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.