• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا غزہ پر میزائل حملہ

منگل 15-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
صیہونی فوج کا غزہ پر میزائل حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی جانب سے فائر کئےجانے والے میزائل سے ایک گھر تباہ ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشہ شب  صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے وسطی علاقے جحر الديك میں فائرکیا جانے والا میزائل گرا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہوگیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، دوسری جانب صیہونی فوج کے ترجمان کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل تیکنیکی  خرابی کے باعث خودکار طریقے سے فائر ہوا تھا ۔

Tags: اسرائیلی حملہجحر الديكصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.