• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرزخمی کردیا

پیر 13-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرزخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی کو غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے پر نشانہ بنایا گیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مطابق  صیہونی فوج نے  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے شمال میں دیوار علیحدگی کے قریب  30 سالہ فلسطینی راہ گیر کو اس وقت گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا  جب وہ دیوار علیحدگی کے قریب سے گزررہا تھا، زخمی فلسطینی کو فوری طبی امداد کیلئے قلقیلیہ شہر کے واحد سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نے غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخلے کی کوشش کی جس پر سرحدی چوکیوں پر تعینات فوج نے نشانہ بنایا ۔

Tags: دیوار علیحدگیفسلطینی زخمیقلقیلیہمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.