• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےفلسطینی خاتون صحافی کوگھر سےاغواء کرلیا

بدھ 11-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینی خاتون صحافی کوگھر سےاغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی فوج نے  علی الصبح خاتون فلسطینی صحافی  کو ان کے گھر سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق حماس کے مقامی رہنما جمال عطاویل کی بیٹی بشریٰ عطاویل  کو صیہونی فوج نے علی الصبح   مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے البیرہ میں ان کے گھر سے اغواء کرلیا ہے ۔

 مقامی ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ عطاویل کو اغواء کرنے سے قبل صیہونی فوج نے  حماس کے مقامی رہنما جمال عطاویل کے گھر میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ بھی کی اور مکینوں کو تشددکا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ بشزیٰ عطاویل ایک ہفتے قبل صیہونی ریاست کی انتظامی حراست کی  غیر قانونی پالیسی کے تحت  چھ ماہ قید رہنے کے بعد رہا کی گئی تھی ، ان کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ فلسطینی اتھارٹی کے کی جانب سے فلسطینی شہداء کو ماہانہ وظیفہ   کی ادائیگی  روکنے پر احتجاج کررہی تھی ۔

Tags: انتظامی حراستبشریٰ عطاویلجمال عطاویل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.