• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےفلسطینی باشندےکاگھر مسمار کردیا

بدھ 01-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےفلسطینی باشندےکاگھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کےباوجود صیہونی فوج نے فلسطینی باشندے کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار رکردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے بھاری مشینری کے ہمراہ منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے مضافاتی علاقے جبارۃ میں خالد الرشید کی ملکیت  ایک منزلہ عمارت پر دھاوا بولا اور  گھر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے منہدم کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ سال کے دوران 30سے زائد فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا ہے

Tags: جبارۃ گاؤخالد الرشیدصیہونی فوجفسلطینی کا گھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.