• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بزرگ فلسیطنی خاتون کو گرفتارکرلیا

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بزرگ فلسیطنی خاتون کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے فلسطینی خاتون سيدّہ نفيسہ خويص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

قابض فورسز نے بیت المقدس کے احاطے سے68 سالہ بزرگ خاتون نفیسہ خویس کو مسجد اقصی  کے صحن سے گرفتار کیا۔

مسجد اقصیٰ کے احاطے سے نفیسہ خویس کی گرفتاری پر مشتعل عبادت گزاروں کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کی جانب سے "ہماری گرفتاریاں ، جلاوطنی اوربھاری جرمانے ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتے،فلسطین مسلمانوں کی سرزمین ہے اورمسجد اقصیٰ ایک ایسی جگہ ہے جس پر مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کا حق حاصل ہے ،ہم اس قبلہ اول کے تمام ستونوں اور ایک ایک انچ کے محافظ ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو قبلہ اول سے بے دخل کرنے کا مجرمانہ سلسلہ جاری ہے صیہونی فوج نے گزشتہ ماہ کے دوران سماجی، سیاسی اور مذہبی 34 شخصیات کو قبلہ اول سے بے دخل کیا ہے، ان معروف افراد میں مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب الشیخ عکرمہ صبری بھی شامل ہیں جن کو اسرائیلی پولیس نے چار ماہ کیلئے قبلہ اول میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی ہے۔

Tags: سيدّہ نفيسہ خويصقابض فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.