• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے دو مکانات اور پانی کے کنویں مسمار کردیئے

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے دو مکانات اور پانی کے کنویں مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں  صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں  کے گھروں ، کاروباری املاک  سمیت  مال مویشیوں کے باڑوں کو بھی غیر قانونی قرار دینے کے بعد مسمار کیا جارہا ہے ،رواں سال کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی گھروں ، اسکولوں  اور اسپتالوں سمیت  کم سے کم ڈیڑھ ہزار سے زائد املاک کو  مسمار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی گاؤں السموع میں قابض صیہونی فوج نے دھاوا بولا اور دو رہائشی مکانات سمیت  فلسطینی گاؤں کو تازہ پانی فراہم کرنے کا ذریعہ  دو کنوؤں کو بھی  مسمار کردیا ہے ۔

مقامی عہدیدار  نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ  صیہونی ریاست فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے   اور غیر قانونی آبادکاری میں تیزی لانے کیلئے فلسطینیوں  کے گھروں کو  غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کررہے ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کو بے دخل کرکے ہجرت پر مجبور کرنا ہے ۔

Tags: السموعپانی کے کنویںصیہونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.