• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی چار ایکڑ سے زائد اراضی ضبط کرلی

پیر 15-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israeli military-Zionist-Palestinian land

The Zionist army confiscated more than four acres of Palestinian land

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی حکم نامے کے  مطابق ضبط کی گئی فلسطینی اراضی پر غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کیلئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی جائے گی ، جس کیلئے جگہ کو فلسطینیوں سے خالی کرایا  جارہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری  کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر محمد ابو الشیخ نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلقیلیہ کے جنوب میں  واقع فلسطینی گاؤں عزون عتمہ کےتقریبا ساڑھے چار ایکڑ کے قریب اراضی پر قبضہ کرلیا ہے اور اس مقام پر  صیہونی ریاست کے منصوبوں کے مطابق اورانتب  نامی غیر قانونی یہودی بستی  کے نئے رہائشی یونٹ تعمیر کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ عزون عتمہ گاؤں عزون جنگل سے متصل ہے جس کو صیہونی فوج اور بلدیہ کی جانب سے مسلسل کاٹا جارہا ہے، 1948 کے بعد سے صیہونی فوج نے عزون کے چھ ہزار ایکڑ سے زائد علاقے پر پہلے ہی قبضہ کرلیا ہے ۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمعزون عتمہ گاؤںمحمد ابو الشیخمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.