• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کی 31 ایکڑ زمین غضب کرلی

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کی 31 ایکڑ زمین غضب کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے فلسطینی کی ملکیت تقریبا 31 ایکڑ کی وسیع زمین کو اپنے قبضے میں لیکر اس پر باڑ ھ لگا تے ہوئے اس کو سرکاری زمین قراردے دیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلفیت کے جنو بی قصبے كفر الديك  کے رہائشی عبدالناصر   احمد  کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ روز اس کی وسیع ایکڑ پر پھیلی ہوئی   زمین  کو فوجی بلڈوزر کی مدد سے ہموار کرنے کے بعد  اس کو سرکاری اراضی قرار دیتے ہوئے اپنے قبضے  میں لے لیا  ۔

عبد الناصر احمد نے بتایا کہ انہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ  صیہونی فوج نے  زمین کے چاروں جانب باڑ لگا دی ہے اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ "سرکاری اراضی” ہےجبکہ میرے پاس زمین کے تمام قانونی دستاویزات موجود ہیں جو اس  زمین پر میری ملکیت ثابت کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے غیر قانونی آبادکاری کیلئے نئے یونٹوں کی تعمیر کے لئے زمین پر قبضہ کرنے کی کوششیں ہیں جس سے تمام دنیا ہی بخوبی واقف ہے ۔

Tags: سلفیت قصبہصیہونی فوج ؎عبدالناصر احمدغیر قانونی یہودی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.