• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرشہید کردیا

جمعرات 23-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری نے ایک اسرائیلی فوجی پرچاقو قاتلانہ حملہ کیا اور ساتھ ہی اسے گاڑی تلے روندنے کی کوشش کی تھی۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی میں قائم غیر قانونی یہودی آبادی ‘معالیہ ادومیم’ میں ایک فلسطینی شہری ابراہیم ھلاش نے سڑک کنارے موجود ایک اسرائیلی فوجی پرپر چاقو سے حملہ کیا اور ساتھ ہی اسے گاڑی تلے روندنے کی کوشش کی تھی اس دوران  فلسطینی حملہ آور کو جوابی کارروائی میں  اندھادھندفائرنگ کرکے  شہید کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان کے قبضے سے ایک پائپ بم برآمد یا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔

Tags: ابراہیم ھلاشصیہونی فوجصیہونی فوج پر حملہفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.