• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو دانستہ گولی مار دی

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو دانستہ گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت گلے میں گولی مارکر زخمی کردیا جب وہ اپنا الیکٹرک جنریٹر صیہونی فوج  سے واپس لینے کی کوشش کررہا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل میں التوانہ کے  مقام پر  24 سالہ فلسطینی  هارون أبوعرام کو اس وقت انتہائی قریب سے گولی مارکر زخمی کردیا جب  صیہونی فوجی اس کے گھر سے الیکٹرک جنریٹر کو جبری طورپر لے جارہے تھے، ھارون ابو عرام نے اپنی گھر میں بجلی کے حصول  کے واحد ذریعے کو روکنے کی کوشش  میں مزاحمت کی جس کے  جواب میں ایک صیہونی فوجی نے  ھارون ابو عرام کے گلے میں انتہائی قریب سے گولی ماردی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا ۔

زخمی کو فوری طورپر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: التوانہصیہونی فوجفلسطینی زخمیھارون ابو عرام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.