• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی مکینوں کو بدترین تشدد کے بعد اغواء کرلیا

بدھ 04-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی مکینوں کو بدترین تشدد کے بعد اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون نے بتایاکہ 30 اسرائیلی فوجی جن میں خواتین اہلکار بھی شامل تھیں نے ان کے گھر میں گھسے اور  تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرنے کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے شوہر کو گرفتار کرکے لے گئے۔

صیہونی فوج کے تشدد سے زخمی ہونے والی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان ٹاؤن کے قصبے راس العامود کالونی کی رہائشی فلسطینی خاتون نے بتایا کہ گذشتہ رات  خواتین اہلکاروں سمتی 30 کے قریب صیہونی فوجیوں نے ان کے گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں گھسے  اور ان پر اور ان کے شوہر پر بدترین تشدد کیا انھوں نےبتایاکہ قابض فوجیوں نے بدوقوں کے بٹ مارکران کے شوہر اور ان کا سرپھاڑ دیا جبکہ چہرے پر بھی حملہ کیا ۔

زخمی خاتون نے بتایا کہ اس کے شوہر گھر سے بازار جانے کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک اسرائیلی فوج نے ان کے شہر کو پیٹنا شروع کردیا  اور زخمی حالت میں  حراست میں لینے کے بعد المسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کیا جہاں سے کسی دوسرے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: المسکوبیہصیہونی فوج کا تشددقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.