• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی قیدیوں سے ملاقات پر پابندی لگادی

ہفتہ 14-03-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی قیدیوں سے ملاقات پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کوروناوائرس کو بہانہ بناتے ہوئے صیہونی فوج نے فلسطینی قیدیوں پر اہل خانہ سے ملاقات کی بھی پابندی عائد کردی ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کی جانب سے  جاری بیان  میں بتایا گیا ہے کہ ن صہیونی حکام نے غزہ کی پٹی اور غرب اردن سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کی جیلوں‌میں قید اپنے رشتہ داروں اور اہلخانہ سے ملاقات پرپابندی لگا دی ہے،  یہ پابندی کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

دوسری جانب صہیونی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ ہفتےجیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ ان کے رشتہ داروں کی ملاقاتوں کی اجازت نہیں ہوگی،  اسرائیلی فوج کی طرف سے باقاعدہ طورپر مطلع کیے جانے کے بعد 19 فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں میں اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لیے جانے سے روک دیا گیا ہے۔

واضح  رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ کرونا وائرس پھیلنے کے بعد عسقلان جیل میں 19 قیدیوں کے اس وائرس کا شکار ہونے کا اندیشہ ہے۔

Tags: صیہونی فوجعسقلانغزہفلسطینی قیدیوکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.