• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی علاقے سے بڑی تعداد میں درخت اکھاڑ دیئے 

جمعرات 28-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونیت اسرائیل کی تباہی کی چابی ہے، یہودی سیاستدان نے یہودیت ترک کر دی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے فوجی تربیت کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی علاقے سے سیکڑوں درختوں کو کاٹ ڈالا جبکہ علاقے میں فلسطینی باشندوں کی رسائی بھی معطل کردی۔

مقامی عہدیدار کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی مغربی شہر نابلس کے علاقے طوباس میں صیہونی فوج کی تربیت کیلئے مرکز کی تعمیر کی خاطر سیکڑوں درختوں کو ہیوی مشینری کے ذریعے کاٹ ڈالا جبکہ علاقے کا مکمل محاصرہ کرتے ہوئے رہائیشوں کو علاقے میں جانے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ یہ علاقہ فلسطینی گلہ بانوں کیلئے مخصوص تھا اور یہاں اپنےمویشیوں کیلئے خوراک کے حصول کیلئے دور دور سے فلسطینی آتے تھے جس کو اب صیہونی فوج کی جانب سے روک دیا گیا ہےاور علاقہ مکمل طور پر اجاڑ دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی ہیوی مشینریصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.