• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالب علم کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 09-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی طالب علم کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دروان فلسطینی طالب علم کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

 قابض صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے گھر وں میں روایتی لوٹ مارکرتےہوئے   مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر سلوان کے رہائشی 24 سالہ یوسف الرشق کوگرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

صیہونی فوج  کی جانب سے جاری چھاپہ مارلوٹ مار کارروئیاں گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہیں تاہم امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے  مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے بعد سے صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

Tags: صیہونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسیوسف الرشق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.