• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے غزہ کی سرحد سے سے دو فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

اتوار 15-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ کی سرحد سے سے دو فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں فلسطینی باشندے اسرائیل میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتارکیئے گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج نے غزہ میں سرحدی باڑ  پارکرکے  غزہ کے علاقے میں داخل ہونے کے بعد  دو فلسطینیوں کو اغواء کرلیا ہے ، دوسری جانب قابض صیہونی فوج کی جانب سے  جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ

غزہ کی سرحد سے دو فلسطینی باشندوں کو سرحدی باڑ عبور کر کے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کر تے ہوئے گرفتارکیا گیا ، فلسطینیوں کے قبضے سے قبضے سے بم اور چاقو بھی برآمد کیے گئے ہیں، تاہم فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی اسرائیلی فوج غزہ کی سرحد سے فلسطینیوں کی گرفتاری کا دعویٰ‌کرتی رہی ہے، صہیونی فوج فلسطینیوں‌ کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کو ‘درندازی’ کا نام دیتی ہے جبکہ غزہ کی پٹی کے محصور فلسطینی روزگار کی تلاش میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں جانے پرمجبور ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غزہ اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے درمیان قائم کردہ نام نہاد بائونڈری پر 300 میٹر اندر ایک باڑ لگا رکھی ہے۔ فلسطینیوں‌ کو اس باڑ کے قریب آنے پر گولی ماردی جاتی ہے یا انہیں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

Tags: سرحدی باڑغزہفسلطینی اغواءفسلطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.