• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو نو جوانوں کو گرفتار کرلیا

اتوار 24-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو نو جوانوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو ذہنی اور جسمانی تشدد کانشانہ بنانا ریاستی پالیسی کا حصہ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے  داخلی شہر سبسطیہ میں داخل ہونے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو تلاشی کے  نام پر روکنے کے بعد گرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینی باشندوں کے ساتھ ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی تیزی کا اضافہ کیا ہے اور صر پانچ جنوری سے 18 جنوری کے دوران 161 بار فلسطینی علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مارکی اور  157 فلسطینیوں کو گرفتار کیا، گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں خواتین ، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں جن میں سے اکثریت کی عمر یں  18 سال سے کم ہیں ۔

Tags: سبسطیہصیہونی فوجمقبوضۃ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.