• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

بدھ 08-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے انتظامی حراست کے تحت اسرائیلی قید میں چھ ماہ گزارکر رہا ہونے والے دو فلسطینی نوجوانوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض ریاست کے  صیہونی فوجی دستوں نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں الطور قصبے پر گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ ماراور توڑپھوڑ کی  اور حالیہ ہی بغیر کسی جرم کے اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت چھ ماہ قید کاٹ کررہا ہونے والے  فلسطینی محمد عبید اس کے گھر سے اغواء کیا  جبکہ اسی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے  ایک اور فلسطینی وہ بھی انتظامی حراست کے تحت سزا کاٹ کررہا ہوا اس کو بھی اس کے گھر سے اغواء کرلیا ۔

Tags: الطورانتظامی حراستصیہونی جیلفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.