• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر زخمی کردیا

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اطلاعات ہیں کہ زخمی نوجوان فلسطینی علاقے سے مقبوضہ فلسطین میں روزگار کے حصول کیلئے داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا اس دوران صیہونی فوجیوں نے نوجوان پر غیر قانونی طورپر داخل ہونے کا الزام لگا کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صیہونی فوجیوں نے 1948 میں جنین کے قبضہ میں لئے گئے علاقے یامون میں دیوار علیحدگی کے قریب فلسطینی نوجوان خالد ناصر فریحات پر اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔

صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پہلے روکا گیا جبکہ مسلسل اشاروں کے باوجود نہ رکنے پر فائرنگ کی گئی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے فلسطینیوں کی بڑی تعداد حصول روزگار کیلئے اسرائیل جاتی  ہےتاہم حصول روزگارکیلئے فلسطین کے وہ علاقے جن پر اسرائیل نے 1948 میں قبضہ کیا تھا میں جانے والے فلسطیی مزدوروں کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے مسلسل نشانہ بنانے کی سرگرمیاں سامنے آتی رہتی ہیں جس کو اسرائیلی فوج غیر قانونی دراندازی قرار دیتی ہے۔

Tags: جنینصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلیامون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.