• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی طالبہ کو گرفتار کرلیا

پیر 08-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی طالبہ کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی طالبہ کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ  زعترہ چیک پوسٹ کے نذدیک سے گزر رہی تھی۔

ذرائع کے  مطابق آج صبح صیہونی فوج نے زعترہ چیک پوسٹ سے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے علاقے سبسطیہ کی رہائشی اور زیر بیت یونیورسٹی کی طالبہ  ليان نزار احمد كايد کو گرفتارکرلیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ليان نزار احمد كايد کو طلبہ تنظیم میں سرگرم ہونے اور فلسطینی آزادی کیلئے عوام کی حوصلہ افزائی کے جرم میں گرفتارکیا گیا ہے ، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کیلئے گزشتہ دو روز سے چھاپے مارے جارہے تھے ۔

واضح رہے کہ گرفتار ہونے والے فلسطینی طالبہ  بیر  زیت یونیورسٹی سے حالیہ ہی گریجویٹ ہیں اور اسٹوڈنٹ کانسل  کی سیکریٹری آف دی پول کے طورپر کام کرہی تھی، ان کے والد  نزار احمد الکائد ہیں  جو وزارت صحت میں بطور ڈاکٹر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

Tags: زیربیت یونیورسٹیسبسطیہفلسطینی طالبہليان نزار احمد كايد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.